بنگلہ دیش کی تین بار وزیر اعظم رہنے والی 80 سالہ خالدہ ضیا ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔
شیخ حسینہ
کئی مہینوں تک چلنے والے مقدمے کا فیصلہ بالآخر سنا دیا گیا جس میں شیخ حسینہ کو گذشتہ سال طلبہ کی قیادت میں ہونے والے احتجاج پر کریک ڈاؤن کے احکامات دینے کا مجرم قرار دیا گیا۔