امریکی صدر نے یہ بات دونوں رہنماؤں کے درمیان سان فرانسسکو میں چار گھنٹے طویل ملاقات کے فوری بعد پریس کانفرنس کے اختتام پر کہی۔
شی جن پنگ
نیوز ویب سائٹ مینٹ کے مطابق بات چیت میں انڈین وفد کی قیادت لیہہ واقع 14ویں کور کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل راشم بالی کریں گے، جب کہ چین کی جانب سے جنوبی سنکیانگ ملٹری ڈسٹرکٹ کے کمانڈر متوقع ہیں۔