سوشل

پاکستان میں تشدد کے کم واقعات کا مطلب صحافیوں کے لیے زیادہ تحفظ نہیں: رپورٹ

صوبہ پنجاب میں صحافیوں کے خلاف سب سے زیادہ 49 واقعات ریکارڈ کیے گئے جو مجموعی تعداد کے نصف سے کچھ زیادہ بنتے ہیں۔ اس کے بعد خیبر پختونخوا، اسلام آباد اور بلوچستان کا نمبر آتا ہے۔ ڈیجیٹل اور آزاد صحافی سب سے زیادہ نشانہ بنے