جنوبی پنجاب کے صحرائی علاقوں میں رہنے والے لوگ اینٹوں کے پکے گھروں کی بجائے مٹی اور درختوں کی چھال سے بنے ’گوپوں‘ میں رہتے ہیں۔
صحرا
اگروتھا ان 300 سے زیادہ دیہاتوں میں سے ایک ہیں جہاں خواتین نئے آبی ذخائر اور آبی گزرگاہوں کی بحالی کے منصوبے بنا رہی ہیں۔