طالبان

ایشیا

پاکستان پر ’افغانستان کو غیر مستحکم دیکھنے‘ کا الزام حقائق کے منافی: دفتر خارجہ

افغانستان کے وزیر برائے توانائی و آبپاشی عبد اللطیف منصور نے جمعرات کو ایک انٹرویو میں الزام لگایا کہ پاکستان کابل میں ایک مضبوط یا خودمختار افغان حکومت نہیں دیکھنا چاہتا، چاہے قیادت کسی کے بھی ہاتھ میں ہو۔