پاکستانی حکام کے مطابق صرف خوارک، طبی سامان اور صحت و تعلیم سے متعلق دیگر ضروری اشیا سے لدے ٹرکوں کو افغانستان میں داخل ہونے کی عارضی اجازت ہو گی۔
طورخم
افغان وزارت تجارت کے مطابق پاکستان میں پھنسے ہوئے تقریباً آٹھ ہزار افغان تجارتی کنٹینرز کو نکالنے کے لیے پاکستانی حکام سے بات چیت جاری ہے۔