عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی دانیہ ملک کی والدہ سلمیٰ بی بی نے انکشاف کیا ہے کہ عامر لیاقت سے شادی کے بعد ان کی بیٹی لوہے سے بنے کمرے میں رہتی تھی اور اس کمرے کے ایک خفیہ لاکر میں عامر لیاقت نے 25 کروڑ روپے رکھے تھے۔
عامر لیاقت حسین
ریسکیو ادارے چھیپا کے ترجمان اور پولیس کے مطابق رکن قومی اسمبلی اور ٹی وی کے معروف میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین جمعرات کو کراچی میں چل بسے۔