زاویہ نعیمہ احمد مہجور انڈیا میں ووٹ چور، گدی چور راہل گاندھی کے مبینہ ووٹ چوری کے انکشاف کے بعد ووٹر اضطراب اور بےاعتمادی کا شکار ہیں، اسے آئین و جمہوریت پر ڈاکہ قرار دے رہے ہیں۔
یورپ جرمنی: انتہائی دائیں بازو جماعت کی کامیابی سے مسلمانوں کو خطرہ؟ اے ایف ڈی کی کامیابی سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ جرمن عوام میں پناہ گزینوں اور اسلام مخالف جذبات کو پذیرائی مل رہی ہے۔