پاکستان بینچ کی تبدیلی: جسٹس فائز عیسٰی، جسٹس یحیٰی خان کا سماعت سے انکار جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور جسٹس یحیٰی خان آفریدی نے بینچز کی تبدیلی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے آج مقدمات کی سماعت کرنے سے انکار کر دیا۔
زاویہ عاقل ندیم پارلیمان یا عدالت عظمیٰ۔۔۔ بالادست کون؟ ہم خیال ججوں کا تصور نہ صرف عدلیہ کے وقار کو نقصان پہنچائے گا بلکہ ادارے کے اندر شدید دراڑوں کا بھی سبب بنے گا۔