انڈین وزیرِ داخلہ امت شاہ نے پارلیمان کو بتایا کہ انڈیا ان باغیوں سے ’پاک‘ ہو چکا ہے جنہیں نکسلیوں کے نام سے جانا جاتا ہے۔
پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس سٹڈیز کی تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2023 میں دہشت گردی کے واقعات میں ہونے والا جانی نقصان 2022 کے مقابلے پر 65 فیصد زیادہ ہے۔