بدر البوسعیدی کے مطابق ’آبنائے ہرمز کے مستقبل کے انتظام اور مستقل حل پر بعد میں، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے آرٹیکل 5 کے مطابق پیش رفت کی جائے گی۔‘
امریکی حکام نے صحافیوں کو بتایا کہ ٹرمپ امریکی مذاکرات کاروں کو ایران کے ساتھ معاہدہ طے کرنے کے لیے محدود وقت دے رہے ہیں۔