ایشیا پاکستان کا ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا خیر مقدم پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق مکالمہ اور سفارت کاری خطے میں امن و استحکام کو فروغ دیں گے۔
کرکٹ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: نیمبیا نے سپر اوور میں عمان کو شکست دے دی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں اتوار کو کھیلے جانے والے میچ میں افریقی ٹیم نیمبیا نے خلیجی ملک عمان کی ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپر اوور میں شکست دے دی۔