وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مطابق عوام عمران خان کی ایک کال پر ڈی چوک جانے کے لیے تیار ہے۔
عمران خان
پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں سزائیں سنائے جانے کے بعد عمران خان کا پیغام شیئر کیا ہے کہ اب کوئی آپشن نہیں بچا، پارٹی عوامی تحریک کی تیاری کرے۔