صحت کیا 10 ہزار قدم چلنے سے وزن کم ہوتا ہے؟ ایک تحقیق کے مطابق دن میں 10 ہزار قدم چلنے سے درحقیقت وزن میں اضافے کو نہیں روکا جا سکتا، یا وزن میں کمی نہیں ہوگی۔