چین کوئی ایسا نمونہ نہیں جسے من و عن اپنایا جا سکے، اور اس کی حدود حقیقت پسندی کے حق میں دلیل کو مزید مضبوط ہی کرتی ہیں۔ چین کی تاریخ اور اس کے سیاسی نظام کو پاکستان میں نقل نہیں کیا جا سکتا۔
ہماری تعلیم بڑھ رہی ہے لیکن تریبت معذرت کے ساتھ اسی سپیڈ سے کم ہو رہی ہے۔ یہ جو ہر طرف پھیلا ہوا ڈپریشن ہے، انسان خود اپنے ساتھ نہیں رہ پا رہا اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ جس جگہ وہ رہتا ہے، اس جگہ میں خود ترتیب نہیں ہے، سکون نہیں ہے۔