چھ سالہ ہند رجب کی دل دہلا دینے والی کہانی پر بننے والی فلم نے ظاہر کیا کہ یہ صرف ایک بچی کا المیہ نہیں بلکہ غزہ میں جاری ظلم و بربریت کی علامت ہے۔
غزہ پر اسرائیلی حملہ
ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے ملکوں سے التجا کی ہے کہ وہ دسیوں ہزار غزہ کے باشندوں کے لیے اپنے دروازے کھول دیں جنہیں طبی انخلا کی اشد ضرورت ہے۔