2025 کے اختتام کے ساتھ ہی 21ویں صدی کی ایک چوتھائی حصہ مکمل ہو گیا۔ اس دوران 25 ایسے کون سے واقعات پیش آئے جنہوں نے دنیا کو بدل کر رکھ دیا؟
غزہ پر اسرائیلی حملہ
قطری وزیر اعظم کے مطابق ’ہم ایک نازک مرحلے پر ہیں… جنگ بندی اُس وقت تک مکمل نہیں ہو سکتی جب تک اسرائیلی افواج کا مکمل انخلا نہ ہو جائے اور غزہ میں استحکام واپس نہ آجائے۔‘