ٹرمپ نے غزہ کے حوالے سے کہا کہ ’ہمارے پاس مشرق وسطیٰ کو عظیم بنانے کا حقیقی موقع ہے۔ سب مل کر پہلی بار کسی خاص چیز کے لیے تیار ہیں۔ ہم اسے حاصل کر لیں گے۔‘
غزہ پر اسرائیلی حملہ
پاکستانی این ڈی ایم اے کے اعداد و شمار کے مطابق یہ 23ویں کھیپ ہے اور مجموعی طور پر 2,227 ٹن امداد روانہ کی جا چکی ہے۔