خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پیر کو جاری کردہ پولیس دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ دونوں نے فائرنگ سے قبل نیو ساؤتھ ویلز کے دیہی علاقوں میں ’آتشیں اسلحہ کی تربیت‘ کی تھی۔
فائرنگ
فائرنگ کا واقعہ دارالحکومت پروویڈنس کی براؤن یونیورسٹی میں پیش آیا۔ حکام کے مطابق فائرنگ میں ملوث ملزم کی تلاش جاری ہے۔