دنیا اسرائیل کا ’غزہ کو فتح‘ کرنے کا منصوبہ، 60 ہزار ریزرو اہلکار طلب اسرائیلی وزیر دفاع کاٹز کے اس اقدام کی ایک ترجمان نے اے ایف پی کو تصدیق کی ہے۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا جب ثالث فایر بندی معاہدے پر اسرائیلی ردعمل کا انتظار کر رہے تھے۔