پاکستان ’ڈیلروں‘ کے ظلم کا شکار پاکستانی کتا لندن روانہ کرنے کی تیاری مکمل جانوروں کے ڈیلر نے قیمت فروخت بڑھانے کے لیے کتے کے دونوں کان اور دم کاٹ دیے تھے۔
پاکستان گمشدہ بچوں کو والدین سے ملانے میں زندگی وقف کرنے والے بزرگ لاڑکانہ کے 80 سالہ انور علی کھوکھر نے اپنی زندگی کے 33 سال لاپتہ بچوں کو ان کے والدین تک پہنچانے اور خواتین کو پناہ دینے میں صرف کر دیے ہیں۔