اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں امن کو آگے بڑھانے کے لیے او آئی سی اور عرب ممالک کے اشتراک سے کیے گئے عملی اقدامات قابلِ تحسین ہیں۔
فلسطین
وزیراعظم شہباز شریف عالمی رہنماؤں کے ساتھ متعدد کلیدی اجلاسوں میں شریک ہوں گے، جن میں سعودی عرب اور فرانس کی مشترکہ صدارت میں منعقد ہونے والی وہ کانفرنس بھی شامل ہے جس کا مقصد فلسطین کے مسئلے کا پرامن حل اور دو ریاستی فارمولے پر عملدرآمد ہے۔