امریکی صدر نے جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں حماس کے بیان کا ذکر کرتے ہوئے لکھا کہ ان کے خیال میں ’وہ پائیدار امن کے لیے تیار ہے۔‘
فلسطین
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ’فلسطین کے معاملے پر پاکستان اسرائیل کے ساتھ براہ راست رابطے میں نہیں ہے۔ امریکہ نے معاہدہ کروایا ہے وہی عمل درآمد بھی کروائیں گے۔‘