پاکستان عدلیہ سے ناراض پی ٹی آئی کے لیے عدالتی ریلیف وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں مقدمات میں نامزد ساتھیوں کو غیر قانونی ہراساں کرنے سے روکنے اور ملک بھر میں درج مقدمات کو ریکارڈ پر لانے کی ہدایت کرنےکی استدعا کی گئی۔