قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے تسلیم کیا کہ انخلا میں اہم غلطیاں ہوئی ہیں جس کی وجہ سے طالبان نے چند ہفتوں کے اندر افغانستان پر قبضہ کر لیا ۔
فوجی انخلا
رواں برس 29 اگست کو کابل میں امریکی ڈرون حملے میں بچوں سمیت 10 افراد کی ہلاکت کے واقعے کی تحقیقات کے حوالے سے پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ ’ذاتی احتساب کے لیے یہ کیس اتنا مضبوط نہیں تھا۔‘