مصری فٹ بالر محمد صلاح میں سعودی پرو لیگ کی تین برس سے دلچسپی موجود ہے، تاہم انٹر میامی بھی اپنی پیشکش کے ذریعے اس کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔
فٹ بال کلب
فٹ بال لیجنڈ میسی کے پوری دنیا میں پرستار ہیں لیکن چند فٹبالر ایسے بھی ہیں جو اپنے اپنے ملکوں میں میسی کے نام سے جانے جاتے ہیں۔