انڈیا کی فٹ بال فیڈریشن نے ان قیاس آرائیوں کو مسترد کر دیا کہ سابق ہسپانوی کوچ ژاوی ہرنانڈیز نے انڈین ٹیم کی کوچنگ کے لیے درخواست دی ہے۔
فٹ بال
مصنوعی ذہانت کے ذریعے ڈیٹا جمع کرنے والی پولینڈ کی سپورٹس ٹیکنالوجی کمپنی ری سپو وژن کے مطابق ان کا پروگرام فٹ بال کے ایسے پہلوؤں پر ڈیٹا فراہم کر سکتا ہے، جنہیں انسان نہیں دیکھ سکتے۔