ایک سروے کے مطابق پابندی کے نافذ ہونے سے پہلے سوشل میڈیا استعمال کرنے والے آسٹریلیا کے 12 سے 15 سال کے تقریباً دو تہائی بچے اب بھی ایک یا زیادہ اکاؤنٹس تک رسائی رکھتے ہیں۔
ایک نئی تحقیق کے مطابق گالی دینے سے آپ کو اپنے مقاصد کے حصول میں مدد مل سکتی ہے۔