آسٹریلیا میں پولیس نے بدھ کو کہا کہ سڈنی کے مضافاتی بونڈائی ساحل پر فائرنگ کرنے والے زخمی حملہ آور نوید اکرم پر دہشت گردی کے الزام سمیت 59 جرائم کا الزام عائد کر دیا گیا ہے۔
قتل
اسلام آباد کی مقامی عدالت ہفتے کو سوشل میڈیا سٹار ثنا یوسف کے قتل کیس میں گرفتار مرکزی ملزم عمر حیات پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 20 ستمبر کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔