قرارداد وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پیش کی جس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ ’شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔‘
قومی اسمبلی
اس کمیشن کا بنیادی فریضہ یہ ہو گا کہ وہ آئین اور قانون کے تحت اقلیتوں کو دیے گئے حقوق اور تحفظات کے عملی نفاذ کی نگرانی کرے۔