پہلگام واقعے کے بعد پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدگی پر دنیا بھر میں بحث جاری ہے۔ پاکستان کی جانب سے سلامتی کونسل سے رابطہ کیا گیا ہے جبکہ انڈین وزیراعظم مودی کی جانب سے افواج کو آپریشنل آزادی کے بیانات سامنے آ چکے ہیں۔
لائن آف کنٹرول
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں کنٹرول لائن کے قریب آر ایس پورہ سیکٹر میں بی ایس ایف نے در اندازی کے الزام میں ایک پاکستانی خاتون کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔