لاپتہ

لاہور : صحافی لاپتہ، ایک ہفتے سے مقدمہ بھی درج نہ ہوا

لاہور پریس کلب کی جانب سے زاہد عباس کے لاپتہ ہونے پر احتجاج بھی کیاگیا ہے اور صحافی رہنماؤں نے مطالبہ کیا کہ اگر انہیں کسی وجہ سے حراست میں لیا گیا ہے تو مقدمہ درج کر کے گرفتاری سامنے لائی جائےاور انہیں عدالت پیش کیا جائے۔