محمود شاہ کے بھائی احمد شاہ حبیبی نے روزنامہ دی ہل میں ایک مضمون میں لکھا کہ ’طالبان سمجھتے ہیں کہ میرے بھائی اور ان کی کمپنی کا ایمن الظواہری کے قتل کے ساتھ کوئی تعلق ہے لیکن میں یقین سے کہتا ہوں کہ ان کا اس معاملے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔‘
لاپتہ
کارڈف یونیورسٹی کے ماہرین کے خیال میں 2014 سے لاپتہ ملائیشیا کے مسافر طیارے کی زیر آب مائیکرو فونز کے ذریعے ریکارڈ کیے گئے سگنلز کی مدد سے کھوج لگائی جا سکتی ہے۔