لاہور میں خطرناک حد تک بڑھ جانے والی سموگ کی وجہ سے نجی و سرکاری پرائمری سکولوں کو ایک ہفتے کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
لاہور
پنجاب حکومت کی ہدایت پر سموگ کے تدارک کے لیے لاہور کے کچھ علاقوں میں چار نومبر تک گرین لاک ڈاؤن کے نفاذ کے لیے متعلقہ ادارے سرگرم ہیں۔