بیریسٹر احمد پنسوٹا نے کہا کہ ٹرانس جینڈر افراد کو توہین آمیز انداز میں مخاطب نہیں کیا جاسکتا۔ یہ اب ایک تیسری جنس کے طور پر پہچانے جاتے ہیں ان کے حقوق ہیں۔
لاہور ہائیکورٹ
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ امیر بھٹی نے سپیکر کی جانب سے 16اپریل کو اجلاس منعقد کرانے کا نوٹیفکیشن برقرار رکھا اور فریقین کو پہلے معاملہ خود طے کرنے کا حکم دیا لیکن جب وہ کسی نتیجے پر نہ پہنچے تو عدالت نے اب فیصلہ سنا دیا۔