لاہور کی ایک ہی سڑک پر واقع ہندو ہاسٹل، امر جین ہاسٹل اور خالصہ ہاسٹل کی بھولی بسری تاریخ۔
لاہور
قیامِ پاکستان سے پہلے کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے ڈاکٹر رفیق نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ اس زمانے میں ہندو اور مسلمان ایک ساتھ رہتے تھے اور بسنت ایسا تہوار تھا جو سب کو ایک ہی چھت پر لے آتا تھا۔