ماحولیات گلگت بلتستان کے مسائل مقامی حکومت اور اسلام آباد کا فرض بنتا ہے کہ وہ جلد از جلد لوگوں کے مسائل کا حل نکالے اور انہیں ریلیف دے۔
پاکستان ایل این جی پر انحصار بجلی کے موجودہ بحران کا باعث: ماہرین پاکستان ایل این جی لمیٹیڈ نے گذشتہ ہفتے جولائی کے لیے ٹینڈر کیے گئے ایل این جی کے چار کارگوز کا سودا قیمت زیادہ ہونے کے باعث ختم کیا۔