لیاری میں بغدادی کے انٹرنیشنل فٹ بال گراؤنڈ میں بڑی سکرین نصب کی گئی ہے جہاں میچوں کی براہ راست نشریات دکھائی جا رہی ہیں۔
پولیس کے مطابق ملزم حارث، لیاری گینگ وار کے سرغنہ رحمان ڈکیت کا بھتیجا ہے، جو اس سے قبل بھی غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے۔