انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ میں آسٹریلوی ماڈل نے اپنے بیٹے کی خاطر کیے گئے ایک اہم فیصلے کے بارے میں کھل کر بات کی۔
جرمنی میں ایک خاتون پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنی موت کا ڈراما رچانے کے لیے ہم شکل لڑکی کو قتل کیا، جس کو ملزمہ نے انسٹاگرام پر ڈھونڈا تھا۔