اگر کسی گھر میں دکھ تکلیف پر کھل کر بات کرنے کی اجازت نہیں تو وہاں والدین بچوں کو ہمیشہ یہ باور کرواتے ہیں کہ یہ کوئی بڑی بات نہیں اور اس پر باہر کسی سے کوئی بات نہیں کرنی۔
ماہرین نفسیات
امریکہ میں مقیم پاکستانی ماہر نفسیات صوفیہ جعفری ’مجھے سنو‘ کے نام سے ایک آن لائن چینل چلاتی ہیں، تاکہ سوشل میڈیا صارفین کے مسائل اور ذہنی دباؤ میں کمی لانے میں مدد فراہم کرسکیں۔