تھر میں جب سورج غروب ہو رہا ہو اور اس وقت وہ بادلوں میں چھپ جائے تو اس کا مطلب ہے کہ اگلے تین دنوں میں بارش ہو گی۔
محکمہ موسمیات
موسلادھار بارش کے باعث اسلام آباد کے کئی علاقوں میں پانی متعدد گاڑیوں کو ساتھ بہا لے گیا جب کہ اب تک دو افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔