پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع باغ کے گاؤں ڈھک شکرپڑیاں نے ڈیڑھ روپے میں سڑک بنائی۔ سرکاری تخمینہ چھ کروڑ روپے تک تھا۔
مسئلہ کشمیر
پاکستان میں ہر سال پانچ فروری ’یوم یک جہتی کشمیر‘ کے طور منایا جاتا ہے، جس میں پاکستانی عوام کے علاوہ دنیا بھر میں مقیم کشمیری بھرپور حصہ لیتے ہیں۔