اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس کی بھاری نفری اور مری انتظامیہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، جہاں امدادی اور ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں۔
پاکستان ریلویز نے رواں ہفتے لاہور سے کراچی تک ’پاک بزنس‘ کے نام سے جدید سہولتوں سے آراستہ ٹرین شروع کی، جو ساڑھے 18 گھنٹے میں یہ سفر طے کرتی ہے۔