دس روز قبل مبینہ طور پر اغوا ہونے والے گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر، پرووائس چانسلر اور دیگر دو اہلکار مستونگ سے بازیاب ہو کر اپنے گھروں کو پہنچ گئے ہیں۔ حکام نے بازیابی کی تصدیق کر دی ہے۔
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں منگل کو مسلح افراد نے شہر کے مختلف بینکوں، تحصیل آفس پر حملہ کیے جنہیں صوبائی حکومت کے مطابق پسپا کر دیا گیا اور دو حملہ آور مارے گئے۔