اعلامیے میں مسلمانوں اور مسیحوں کی عبادت گاہوں کی آزادی پر اسرائیل کی مسلسل پابندیوں کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی گئی۔
اسرائیلی فورسز نے جمعے کو نماز فجر کے بعد مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر نمازیوں کو زبردستی باہر نکال کر مسجد کے تمام دروازے بند کر دیے۔