وزیراعظم شہباز شریف نے مشترکہ اعلامیہ پر دستخط کو دونوں برادر ممالک کے تعلقات میں ایک ’تاریخی لمحہ‘ قرار دیا۔
معاہدے
دورہ پاکستان پر آئے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کے ساتھ اسلام آباد میں مشترکہ پریس سٹیک آؤٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ دونوں ممالک کی ٹیمیں جمعے کو اس معاملے پر مزید تبادلہ خیال کریں گی۔