مودی حکومت

نعیمہ احمد مہجور کشمیر سیز فائر کس کے کہنے پر ہوا؟

چین کے ساتھ سرحدی دراندازی پر مثبت بات چیت کے باوجود بھارتی فوج کو چین کی نیت پر اعتبار نہیں ہے اور پاکستان کو سیزفائر کی خوش فہمی میں رکھ کر چین سے نمٹنا قدرے آسان ہوسکتا ہے حالانکہ چین اس خطے میں اپنی سرمایہ کاری کو بچانے کے لیے اس معاہدے کا خواہاں ہے۔