موٹروے انتظامیہ نے یکم جون کو ایک مراسلہ جاری کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں سے اب 50 فیصد زائد ٹول ٹیکس وصول کیا جائے گا۔
موٹروے
موٹروے اور ہائی ویز پر دوران ڈرائیونگ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے کے ساتھ ساتھ ڈرائیونگ لائسنس پر پوائنٹس کاٹے جائیں گے۔