پشاور میں مقیم قبائلی ضلع مہمند سے تعلق رکھنے والی اورین جسیا گذشتہ 13 سال سے ٹینس کھیل رہی ہیں اور اس وقت خیبر پختونخوا کی صوبائی ٹینس ٹیم کی کپتان ہیں۔
مہمند
ضلع مہمند کے ایک گاؤں میں پانی سے بھری ٹینکی گرنے سے تین بہنوں اور دو بھائیوں سمیت سات بچے ہلاک جبکہ ایک بچہ زخمی ہو گیا۔