ثمینہ بیگ نے کہا کہ ’پاکستان کا پرچم لے کے ٹو کے چوٹی تک پہنچنا میرے لیے بہت بڑے اعزاز کی بات ہے۔ اس وقت جو تاثرات تھے وہ میں بیان نہیں کرسکتی‘۔
مہم جوئی
عید سپیشل
36 سال آسٹریلوی ڈینیل بل کی انٹارکٹیکا کے بلند ترین اور کرۂ ارض پر سب سے دور افتادہ آتش فشاں کو سر کرنے کی داستان